پولیس ہیڈکوارٹر ایسٹ زون میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
کراچی(اے پی پی)پولیس ہیڈکوارٹر ایسٹ زون میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس افسران و اہلکاروں کیلئے مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔
پولیس ہیڈکوارٹر ایسٹ زون میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس افسران و اہلکاروں کیلئے مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔