لاکھوں کاسامان خاکستر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاقت آباد نمبر 4 میں عمارت کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو اداروں نے آگ پر قابو پا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا جبکہ گودام میں لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ہوگیا۔
لیاقت آباد نمبر 4 میں عمارت کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو اداروں نے آگ پر قابو پا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا جبکہ گودام میں لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ہوگیا۔