کورنگی میں نوجوان لٹ گئے

کورنگی میں نوجوان لٹ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی نمبر 4 میں پکنک پر جانے کی تیاری میں مصروف نوجوان ڈکیتی کا نشانہ بن گئے ۔

 سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دو مسلح ملزمان نے نوجوانوں سے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں