معمر شخص حادثے کی نذر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپرہائی وے دنبہ گوٹھ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک معمر شخص 76 سالہ محمد احمد ولد عبداللہ خان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتار گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے