نوجوان کے اغوا اورقتل میں دوست ملوث نکلا

نوجوان کے اغوا اورقتل میں دوست ملوث نکلا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قائدآباد سے اغواء کے بعد قتل ہونیوالے نوجوان کا قاتل اس کا دوست نکلا، ملزم نے دوست کو قتل کرنے کے بعد لاش پر تیزاب پھینک دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے نوجوان کی گاڑی فروخت کرکے رقم آپس میں بانٹ لی تھی، ملزم کے دیگر 3 ساتھیوں کی تلاش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں