ترجمان سندھ حکومت کاردعمل

ترجمان سندھ حکومت کاردعمل

کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت سکھدیو ہمنانی نے ایم کیو ایم کے ترجمان کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل پر سیاست کرنے والوں کو پہلے اپنی کارکردگی کا جائزہ لینا چاہیے ۔

 ایم کیو ایم کو کراچی اور اس کے عوام کے مسائل کا کتنا احساس ہے ، یہ بات عوام بخوبی جانتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں