ہندوکمیونٹی کی معرکہ حق تقریب
کراچی (اے پی پی)پاکستان ہندو سماج تنظیم کی جانب سے معرکہ حق کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے پر اتوار کو پریس کلب کے سامنے تقریب منعقد کی گئی۔
اس موقع پرتنظیم کے رہنما ڈاکٹر راکیش موتیانی نے کہا کہ بھارت نے پہلگام میں ڈرامہ رچا کر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی جس کا پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا۔