مویشیوں کی نگرانی کرنے والے نوجوان لٹ گئے

مویشیوں کی نگرانی کرنے  والے نوجوان لٹ گئے

کراچی (این این آئی)ناگن چورنگی کے قریب جانوروں کی نگرانی کرنے والے نوجوان لٹ گئے جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے ۔

سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ماسک پہنے ڈاکوؤں کو اسلحہ لہراتے ہوئے گلی میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ڈاکو موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں