موٹر سائیکل سوار کو حادثہ

 موٹر سائیکل  سوار کو حادثہ

کراچی (این این آئی) احسن آباد ایڈمور پمپ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 16 سالہ یمن جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 احسن آباد ایڈمور پمپ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 16 سالہ یمن جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں