خاتون کے قتل کا مقدمہ پڑوسی پولیس اہلکار کیخلاف درج

 خاتون کے قتل کا مقدمہ پڑوسی پولیس اہلکار کیخلاف درج

کراچی (این این آئی)لیاری بکرا پیڑی علامہ اقبال کالونی گلی نمبر 15 میں پیر کی شام کو فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون 25 سالہ بتول کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد محمد حنیف کی مدعیت میں مقتولہ کے پڑوسی پولیس کانسٹیبل ملزم آصف کے خلاف درج کر لیا گیا۔

لیاری بکرا پیڑی علامہ اقبال کالونی گلی نمبر 15 میں پیر کی شام کو فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون 25 سالہ بتول کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد محمد حنیف کی مدعیت میں مقتولہ کے پڑوسی پولیس کانسٹیبل ملزم آصف کے خلاف درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں