خاتون کی خودکشی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس فیز 5 خیابان شمشیر کے قریب بنگلے میں فائرنگ سے 25 سالہ سکینہ ہلاک ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون نے خودکشی کی ہے۔
ڈیفنس فیز 5 خیابان شمشیر کے قریب بنگلے میں فائرنگ سے 25 سالہ سکینہ ہلاک ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون نے خودکشی کی ہے۔