نجی کمپنی کی بس کو حادثہ،5افراد زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی سنگر چورنگی کے قریب حادثہ نجی کمپنی کی بس فٹ پاتھ سے ٹکرا کر نالے میں گر گئی حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔۔۔
زخمیوں میں 3 خواتین دو مرد شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ متاثرہ بس کو نالے سے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کی گئی جس کی مدد سے بس کو نالے سے نکال لیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بس کا بریک فیل ہوا تھا۔