روہڑی:عوام ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کا انتقال

روہڑی:عوام ایکسپریس میں  دوران سفر خاتون کا انتقال

روہڑی(نمائندہ دنیا) کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس میں سفر کرنے والی نارتھ کراچی کی رہائشی سوشل ورکر فرحانہ آفتاب دختر آفتاب کی دوران سفر اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔

جسے بے ہوشی کی حالت میں ٹرین سے اتار کر فوری ریلوے اسٹیشن پر طبی امداد فراہم کی گئی، تاہم ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے معائنے کے بعد اس کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں