وندر کے مستحق خاندانوں میں ہوم سولر سسٹمز کی تقسیم مکمل

وندر کے مستحق خاندانوں میں  ہوم سولر سسٹمز کی تقسیم مکمل

حب (نمائندہ دنیا )پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر میر علی حسن زہری کی خصوصی کاوشوں سے تحصیل وندر میں مستحق خاندانوں کے لیے۔

 ہوم سولر سسٹمز کی فراہمی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ سروے میں شامل تمام مستحقین کے گھروں میں ہوم سولر پینلز نصب کر دیے گئے ہیں، جس سے انہیں بجلی کی بنیادی سہولت میسر آ سکے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں