پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا ڈاکخانہ کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کرتقریباً ایک گھنٹے کی مسلسل جدو جہد کے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا۔
سائٹ ایریا ڈاکخانہ کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کرتقریباً ایک گھنٹے کی مسلسل جدو جہد کے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا۔