پائپ فیکٹری سے لوٹا گیا کیش ودیگر سامان برآمد

 پائپ فیکٹری سے لوٹا گیا  کیش ودیگر سامان برآمد

کراچی (آئی این پی)ضلع کیماڑی تھانہ سائٹ اے پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی کی،دو ہفتے قبل سائٹ انڈسٹریل ایریا میں واقع پائپ فیکٹری میں واردات کرنے والے دو ڈکیت گرفتار کرلیے۔۔۔

ضلع کیماڑی تھانہ سائٹ اے پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی کی،دو ہفتے قبل سائٹ انڈسٹریل ایریا میں واقع پائپ فیکٹری میں واردات کرنے والے دو ڈکیت گرفتار کرلیے۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، لوٹا گیا 40 لاکھ روپے کیش، 8 موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔گرفتار ملزمان کی شناخت یوسف ولد سحر گل اور بشیر خان ولد عظیم خان کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں