لڑکی پراسرار طور پر ہلاک
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی بستی میں 15 سالہ لڑکی پراسرار طور پرہلاک ہوگئی،لڑکی کی شناخت 15 سالہ زویہ کے نام سے کی گئی،لڑکی کے منہ سے جھاگ نکل رہا تھا۔
سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی بستی میں 15 سالہ لڑکی پراسرار طور پرہلاک ہوگئی،لڑکی کی شناخت 15 سالہ زویہ کے نام سے کی گئی،لڑکی کے منہ سے جھاگ نکل رہا تھا۔