جیکب آباد:گڑھی خیرو میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4افراد زخمی

جیکب آباد:گڑھی خیرو میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4افراد زخمی

جیکب آباد (نمائندہ دنیا)جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے علاقے محمدپور اوڈھو میں زمین کے تنازع پر ملغانی برادری کے ۔۔۔

دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ، واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی، خونریزی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ، پولیس کے مطابق زمین کے تنازع پر دونوں فریقین میں تصادم ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں