سانگھڑ:200کلو خام سپاری 500 گٹکے کی پڑیاں برآمد
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شاہ پورچاکر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک مہران کار کو روک کر تلاشی لی۔۔۔
جس سے 10 بیگ میں ماوا گٹکا کی تیاری میں استعمال ہونے والی 200 کلو خام چھالیہ اور تیار ماوا گٹکا کی 500 پڑیاں برآمد کی ہیں۔ اس کے علاوہ منشیات کی ترسیل میں زیر استعمال ایک مہران کار بھی پولیس نے قبضے میں لی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments