سکھر:ببرلو میں پولیس کارروائی 150افراد کیخلاف مقدمہ، 13نامزد

سکھر:ببرلو میں پولیس کارروائی  150افراد کیخلاف مقدمہ، 13نامزد

سکھر(بیورو رپورٹ)ببرلو دھرنے پر پولیس کارروائی کے بعد 13 نامزد افراد سمیت 150سے زائد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

جبکہ انسداد دہشت گردی کے قوانین کو بھی شامل کیا گیا ہے ، ایف آئی آر میں قومی پرچم کی توہین ، مداخلت، پتھراؤ، قومی شاہراہ بلاک کرنے سمیت مختلف قانونی دفعات لگائی گئی ہیں، پولیس کے مطابق نامزد ملزمان میں سوہنی پارس، پنہل ساریو، گل حسن کھوسو، سردار سولنگی، جبار شیخ، شہناز شیخ، مٹھل کھوڑو، شمس الدین، ابراہیم سولنگی اور دیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...