نوجوان کی خودکشی

نوجوان کی خودکشی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ لطیف ٹاؤن میں گھر سے 30 سالہ انیل ولد ناصر کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ ایس ایچ اوشاہ لطیف محمد علی شاہ نے بتایا کہ متوفی شادی شدہ اور بال بچے دار تھا، متوفی نے خود کشی کی ہے۔

شاہ لطیف ٹاؤن میں گھر سے 30 سالہ انیل ولد ناصر کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ ایس ایچ اوشاہ لطیف محمد علی شاہ نے بتایا کہ متوفی شادی شدہ اوربال بچے دارتھا، متوفی نے خود کشی کی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...