سماعت بغیر کارروائی ملتوی

سماعت بغیر کارروائی ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں راجہ اظہر، فہیم خان اور دیگر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور نو مئی کے دو مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں راجہ اظہر، فہیم خان اور دیگر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور نو مئی کے دو مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...