رکشہ سے گٹکا ماوابرآمد
کراچی(این این آئی)تھانہ مومن آباد پولیس نے فرید کالونی میں گٹکا ماوا کی مبینہ سپلائی میں ملوث ملزم یوسف ولد باور خان کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ مومن آباد پولیس نے فرید کالونی میں گٹکا ماوا کی مبینہ سپلائی میں ملوث ملزم یوسف ولد باور خان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے رکشے سے 375 پڑیاں گٹکا ماوابرآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments