گاڑی میں آگ لگ گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل، عائشہ باوانی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی،سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے آگ کو بجھا دیا تاہم واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
شارع فیصل، عائشہ باوانی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی،سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے آگ کو بجھا دیا تاہم واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments