لیاری یونیورسٹی میں جعلی ڈگری کیس، اسسٹنٹ ملازمت سے برطرف

لیاری یونیورسٹی میں جعلی ڈگری کیس، اسسٹنٹ ملازمت سے برطرف

کراچی(این این آئی)بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری، کراچی نے جعلی ڈگری اور تقرری کے لیے مبینہ طور پر غلط معلومات و دستاویزات فراہم کرنے کے معاملے میں اہم کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ غلام شبیر سوہو کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔

یونیورسٹی کے رجسٹرار کیپٹن ڈاکٹر رضا حیدر کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ آفس آرڈر نمبر 4480 کے مطابق مذکورہ ملازم کے خلاف میڈیا رپورٹ کے بعد معاملے کی محکمہ جامعات و بورڈز سندھ اور متعلقہ حکام کی جانب سے جانچ پڑتال کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...