لاڑکانہ، سانگھڑ میں مبینہ مقابلے 4ملزم گرفتار، اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ

لاڑکانہ، سانگھڑ میں مبینہ مقابلے  4ملزم گرفتار، اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)لاڑکانہ پولیس نے دو الگ الگ مقامات پر مبینہ مقابلوں میں 2 ڈاکوؤں شکیل کورائی اور علی وفا کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔۔۔

 جبکہ سانگھڑ کے علاقے جھول اور کھاہی تھانوں کی حدود میں بھی 2 الگ الگ مقابلوں کے دوران 2 رہزن غلام مرتضی ولد رحیم بخش عرف شہزور گبول، امید علی عرف وقار ولد میر محمد چانگ کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...