محراب پور:کچے کے گاؤں ڈارھون خان سامٹیو میں آتشزدگی، 2گھر خاکستر

محراب پور:کچے کے گاؤں ڈارھون خان سامٹیو میں آتشزدگی، 2گھر خاکستر

محراب پور(نمائندہ دنیا)کمال ڈیرو تھانے کی حدود کچے کے گاؤں ڈارھون خان سامٹیو میں چولہے کی چنگاری سے عزیز اللہ سامٹیو اور علی محمد سامٹیو کے گھروں کو آگ لگ گئی۔۔۔

 مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھائی، لیکن آگ سے دونوںگھروں میں رکھا ہوا قیمتی سامان، نقدی، اناج، برقی آلات جل کر راکھ ہوگئے، متاثرین کے مطابق انکا لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...