نوشہرو فیروز میں موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق

نوشہرو فیروز میں موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق

محراب پور(نمائندہ دنیا)نوشہرو فیروز تھانے کی حدود مٹھیانی رابطہ سڑک پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آفتاب چانڈیو موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔

 پولیس کے مطابق ماجد سیال زخمی ہوا، جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد نواب شاہ منتقل کر دیا گیا، لاش ضروری کارروائی بعد ورثا حوالے کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...