حکومتوں کی ترجیح عوامی مسائل کا حل نہیں ،تحریک انصاف

حکومتوں کی ترجیح عوامی مسائل کا حل نہیں ،تحریک انصاف

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر راجا اظہر نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام اور ان کے مسائل کا کوئی حقیقی ولی وارث نہیں۔۔

صوبائی حکومت نے کئی دہائیوں سے کراچی کے مسائل کو نظر انداز کر رکھا ہے جبکہ وفاقی حکومت بھی ملک کے سب سے بڑے شہر کے بنیادی مسائل کے حل میں سنجیدہ نظر نہیں آتی۔ راجا اظہر نے کہا کہ موجودہ اقتدار میں بیٹھی حکومتوں کی ترجیح عوامی مسائل کا حل نہیں بلکہ اپنے مفادات اور مال بنانے کی سیاست ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...