لڑکی نے خودکشی کرلی
کراچی (این این آئی) لیاقت آباد میں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کرلی، لڑکی کی شناخت نویرہ دختر سرفراز کے نام سے ہوئی۔
لیاقت آبادمیں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کرلی، لڑکی کی شناخت نویرہ دختر سرفراز کے نام سے ہوئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق لڑکی نے گھریلو رنجش پرقدم اٹھایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments