شہری کے شور مچانے پر ڈاکو بھاگنے پر مجبور

شہری کے شور مچانے پر  ڈاکو بھاگنے پر مجبور

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی جس پر شہری نے شور مچا کر ڈاکوؤں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ رات کے اندھیرے میں دو ملزمان نے گلی میں کھڑے نوجوان سے لوٹ مار کی کوشش کی، ڈاکو کو دیکھ کر شہری نے شور مچانا شروع کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...