ایدھی سینٹر میں 65 لاکھ کی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

ایدھی سینٹر میں 65 لاکھ کی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سات اگست کو سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر میں 65 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معاملہ تاحال ڈکیتی میں ملوث ڈاکو گرفتار نہ ہوسکے۔

سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط ارسال کر دیا ۔خط میں فیصل ایدھی کی جانب سے پولیس تفتیش میں پیش رفت نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا گیا ۔فیصل ایدھی نے درخواست کی ہے کہ متعلقہ پولیس حکام کو ہدایات دی جائے کہ ڈاکووں کا سراغ لگا کر لوٹی گئی نقدی 65 لاکھ روپے برآمد کرائی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...