منشیات فروش گرفتار

 منشیات فروش گرفتار

کراچی (آئی این پی)صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کی شناخت اکبر ولد محمد اشرف کے نام سے ہوئی ۔ ملزم کے قبضے سے آئس برآمد ہوئی۔

صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کی شناخت اکبر ولد محمد اشرف کے نام سے ہوئی ۔ ملزم کے قبضے سے آئس برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...