گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

گاڑی کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی(این این آئی)کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے بعد لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی، تاہم متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔

کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے بعد لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی، تاہم متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...