جامعہ کراچی میں شجرکاری مہم، 400 سے زائد پودے لگا دیے گئے

جامعہ کراچی میں شجرکاری مہم، 400 سے زائد پودے لگا دیے گئے

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم، جامعہ کراچی میں ایک روزہ شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں 400 سے زائد مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے ۔مہم کا مقصد بین الاقوامی مرکز کے احاطے میں شہری جنگل کے فروغ اور صاف، سرسبز و صحت مند ماحول کی تشکیل تھا ۔پروفیسر ایمریٹس اور سابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن اور آئی سی سی بی ایس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا شاہ نے مہم کا افتتاح کرتے ہوئے پودے لگائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...