کلفٹن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ،2 ملزمان گرفتار

کلفٹن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ،2 ملزمان گرفتار

کراچی (آئی این پی) شہر قائد میں کلفٹن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں۔۔۔

 ،کلفٹن پولیس نے دورانِ گشت کارروائیاں کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فون اور غیر قانونی اسلحہ بمعہ زندہ راؤنڈز برآمد کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت شارون ولد اکرم مسیح اور محمد نواز ولد محمد پیرل کے ناموں سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...