ٹنڈو آدم:پولیس سے مبینہ مقابلے میں زخمی ملزم گرفتار، 2فرار
ٹنڈو آدم (نمائندہ دنیا)سٹی پولیس نے دوران گشت گل گجن قبرستان کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔۔۔
، جبکہ 2ملزم رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے ، زخمی ملزم کی شناخت شہدادپور کے گاؤں بہادر کلوئی کے رہائشی معشوق ولد محمد بخش کلوئی کے نام سے ہوئی، ملزم سے پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments