پڈعیدن:مویشی چور گینگ کا کارندہ گرفتار، 7بھینسیں برآمد

پڈعیدن:مویشی چور گینگ کا  کارندہ گرفتار، 7بھینسیں برآمد

پڈعیدن (نمائندہ دنیا)نواحی علاقوں میں پولیس کی جانب سے مویشی چور گینگ کیخلاف کریک ڈاون کیا گیا۔۔۔

، اس دوران ایک کارندے ملزم محمد صدیق مریٹو خاصخیلی سکنہ بچل شاہ میانی ضلع سکھر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 7بھینسیں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ برآمد کی گئی بھینسیں اصل مالکان کے حوالے کردی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...