بلڑی شاہ کریم:اسکول کی نئی عمارت اور استاد کی تعیناتی کیلئے احتجاج
بلڑی شاہ کریم(نمائندہ دنیا)بلڑی شاہ کریم میں قادر ڈنو شاہ موری کے قریب واقع گاؤں محمد خان لاشاری کے مکینوں نے۔۔۔
حاجی رمضان لاشاری اسکول کی نئی عمارت تعمیر کرانے اور فوری طور پر استاد مقرر کرنے کے مطالبے پر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بلڑی شاہ کریم میں ریلی بھی نکالی، جو پریس کلب پہنچ کر مظاہرے میں تبدیل ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments