ریسٹورنٹ میں آتشزدگی، دوزخمی

 ریسٹورنٹ میں آتشزدگی، دوزخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کلفٹن بلاک 5 میں ریسٹورنٹ میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جنکی شناخت راجیش اور فیصل کے نام سے ہوئی ، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کلفٹن بلاک 5 میں ریسٹورنٹ میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جنکی شناخت راجیش اور فیصل کے نام سے ہوئی ، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...