روہڑی:بند گھر کے تالے توڑ کر چور قیمتی سامان لے اڑے
روہڑی (نمائندہ دنیا)امر لعل کا گھر بند ہونے کے باعث نامعلوم چوروں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گھر کے تالے توڑے اور اندر موجود قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے۔۔۔
امر لعل کا گھر بند ہونے کے باعث نامعلوم چوروں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گھر کے تالے توڑے اور اندر موجود قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے۔ واردات کے باعث متاثرہ خاندان اور علاقے کے مکینوں میں تشویش پائی جاتی ہے ، جبکہ شہریوں نے گھروں اور املاک کے تحفظ کیلئے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments