حیدر آباد:دودھ، ایل پی جی کی زائد قیمت وصولی کیخلاف کارروائی شروع
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)اسسٹنٹ کمشنر سٹی صائمہ نور نے اﷲ والا چوک، ہیرآباد میں واقع ناگوری ملک شاپ اور گلاب ڈیری جبکہ چھوٹی گٹی میں جاوید ناگوری کی دکانوں پر دودھ زائد قیمت پر فروخت کرنے پر ہر دکان پر 30 ہزار روپے جرمانہ کیا۔
جبکہ ایل پی جی زائد قیمت پر بیچنے کیخلاف پٹھان کالونی اور ہیرآباد میں 2 دکانوں کو سیل کرکے ذمہ داران کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments