سعید آباد میں مشتعل عوام کا مبینہ ڈاکو پر تشدد

سعید آباد میں مشتعل عوام کا مبینہ ڈاکو پر تشدد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سعید آباد سیکٹر 12 ڈی کے قریب مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، مشتعل عوام نے مبینہ ڈاکو پر بدترین تشدد کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عمران ولد علی نوازکے دیگر دو ساتھی فرار ہوگئے، جبکہ پولیس مددگار15 نے عوام کے ہتھے چڑھنے والے ملزم کو زخمی حالت میں اپنی تحویل میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...