یومِ سیاہِ کشمیر پر پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد تک یکجہتی ریلی

یومِ سیاہِ کشمیر پر پیپلز چورنگی سے  مزارِ قائد تک یکجہتی ریلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کشمیر کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی کے شرکا سے خطاب میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ اور وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم عالمی دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑیں گے اور کشمیر کی آزادی ہو انشاء اللہ یقینی بنائیں گے ۔ حالیہ پاک بھارت جنگ کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ جلد کشمیر آزاد ہوگا۔ ریلی کا آغاز پیپلز چورنگی سے شروع ہواجو کہ مزار قائد پر اختتام پزیر ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...