ٹنڈوآدم :مسلح افراد بیوپاریوں سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

ٹنڈوآدم :مسلح افراد بیوپاریوں  سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

ٹنڈوآدم (نمائندہ دنیا) ٹنڈوآدم تارا باغ کے قریب 8 نامعلوم مسلح افراد نے جانوروں کی خریداری کے لئے جانے والے گوشت مارکیٹ کے تاجر کلیم قریشی،منورقریشی، وکی قریشی، حسن قریشی، جاوید ملک، اشرف خاصخیلی اور حسنین قریشی کو اسلحہ کے زور پر 18 لاکھ روپے سے زائد رقم اور 3موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ واقعہ سے متعلق پولیس کو آگاہ کردیا گیا ، جس کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا تھا۔

ٹنڈوآدم تارا باغ کے قریب 8 نامعلوم مسلح افراد نے جانوروں کی خریداری کے لئے جانے والے گوشت مارکیٹ کے تاجر کلیم قریشی،منورقریشی، وکی قریشی، حسن قریشی، جاوید ملک، اشرف خاصخیلی اور حسنین قریشی کو اسلحہ کے زور پر 18 لاکھ روپے سے زائد رقم اور 3موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ واقعہ سے متعلق پولیس کو آگاہ کردیا گیا ، جس کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...