تیسرے عالمی ثقافتی میلے کا آج سے آغاز

تیسرے عالمی ثقافتی میلے کا آج سے آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آغاز جمعرات (آج )کو ہوگا، جس کے سلسلے میں مختلف ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا،

ورلڈ کلچر فیسٹیول کے حوالے سے شام 5بجے پریس کانفرنس کا انعقاد آڈیٹوریم I میں ہوگا جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ بریفنگ دیں گے ، پریس کانفرنس میں بین الاقوامی آرٹسٹ بھی شریک ہوں گے جبکہ شام 6 بجے کی جانب سے ڈانس ورکشاپ کا انعقاد اسٹوڈیو II میں کیا جائے گا۔ 7 بجے شام اسٹوڈیو II، تیسری منزل پر ڈانس میٹ اپ میں اور فرانس کے ہپ ہاپ ڈانس گروپ کی پرفارمنس پیش کی جائے گی، جس میں شائقین کو بین الاقوامی رقص کے منفرد انداز دیکھنے کا موقع ملے گا، رات 9 بجے جان ایلیاء لان میں معروف قوال حمزہ اکرم قوال اینڈ برادرز اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...