محراب پور:تاجر سے ڈھائی لاکھ روپے چھین لئے گئے
محراب پور(نمائندہ دنیا)کوٹ لالو تھانے کی حدود حاجی جاوید شاہ رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر گاؤں بلوچ خان چانگ کے پاس رہزن اسلحے کے زور پر تاجر سراج احمد خاصخیلی سے 2 لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر بآسانی فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مبینہ ڈکیتی واردات کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
کوٹ لالو تھانے کی حدود حاجی جاوید شاہ رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر گاؤں بلوچ خان چانگ کے پاس رہزن اسلحے کے زور پر تاجر سراج احمد خاصخیلی سے 2 لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر بآسانی فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مبینہ ڈکیتی واردات کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments