اسٹیل ٹاؤن میں مزدا کی چھت سے گر کر زخمی شخص دم توڑ گیا

اسٹیل ٹاؤن میں مزدا کی چھت سے گر کر زخمی شخص دم توڑ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیل ٹاؤن سندھی گوٹھ قبرستان کے قریب مزدا کی چھت سے گرکر ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔۔

جسے فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 40 سالہ نصیر احمد ولد بشیر احمد کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...