پولیس مقابلے میں تین ڈاکو گرفتار
کراچی(این این آئی)یعقوب آباد میں تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس اور شاہین فورس کا مبینہ مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا جس میں ایک زخمی ملزم سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق آصف دانیال زخمی ہے ۔
یعقوب آباد میں تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس اور شاہین فورس کا مبینہ مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا جس میں ایک زخمی ملزم سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق آصف دانیال زخمی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments