حادثے میں ڈرائیورزخمی

حادثے میں ڈرائیورزخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اسپتال چورنگی زون گیٹ کے قریب تیز رفتار لوڈنگ ٹرک الٹ گیا۔حادثے میں زخمی ٹرک ڈرائیورمحمد شفیق کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ متاثرہ ٹرک کو سڑک سے ہٹا دیا گیا۔

لانڈھی اسپتال چورنگی زون گیٹ کے قریب تیز رفتار لوڈنگ ٹرک الٹ گیا۔حادثے میں زخمی ٹرک ڈرائیورمحمد شفیق کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ متاثرہ ٹرک کو سڑک سے ہٹا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...